Saved Bookmarks
| 1. |
”خودی“ سے کیا مراد ہے؟ |
|
Answer» خودی فارسی زبان کا لفظ ہے جو لغوی اعتبار سے انانیت، خود پرستی ، خود مختاری ، خود سری ، خود رائی، خود غرضی، غرور ، نخوت ، تکبر کے معانی رکھتا ہے۔ ”خودی“ کا لفظ اقبال کے پیغا م یا فلسفہ حیات میں تکبر و غروریا اردو فارسی کے مروجہ معنوں میں استعمال نہیں ہوا۔ |
|